مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے اوہایو یونیورسٹی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی اس حملے میں 10 افراد زخمی ہوگئے تھے جبکہ امریکی پولیس نے حملہ آور کو ہلاک کردیا تھا۔ اطلاعات کے مطابق اس حملے میں صومالیائي نژاد شہری ملوث تھا ۔ داعش نے ایک بیان میں اسے اپنا رکن قراردیا ہے۔اوہائیو یونیورسٹی کے حکام کے مطابق اس حادثے میں کوئی پولیس اہلکار زخمی نہیں ہوا جبکہ ایک پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔
وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے اوہایو یونیورسٹی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی اس حملے میں 10 افراد زخمی ہوگئے تھے جبکہ امریکی پولیس نے حملہ آور کو ہلاک کردیا تھا۔
News ID 1868659
آپ کا تبصرہ